the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
عمان سعودی قیادت والے فوجی اتحاد میں شامل ہو گیا ہے۔ سعودی عرب كے ایک سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ عمان نے سعودی عرب کے نائب شہزادہ اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کو خط لکھ کر 40 ملکوں کے اس



اتحاد میں شمولیت کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمان روایتی طور پر ایران کا اتحادی رہا ہے لیکن سعودی اتحاد کی طرف اس کے لوٹنے سے خلیجی ممالک کے بیچ 'ایران کے خلاف اتفاق رائے' قائم کرنے کی کوششوں کو تقویت ملے گی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.